60

اسلام آباد ہائیکورٹ کا دارالحکومت میں 120 دن کے اندر بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم

Spread the love

ہائی کورٹ نے اسلام آباد میں 120 دن کے اندر بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا ساتھ ہی انتخابات سے قبل یوسیز کی تعداد بڑھانے پر پابندی ہوگی۔اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے اپیلوں پر سماعت کی۔ وزارت داخلہ کے جوائنٹ سیکریٹری عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں