Spread the love
سپریم کورٹ کے حکم روشنی میں پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا میں انتخابات کروانے کی پی ٹی آئی درخواستیں نمٹا دی ہیں۔صوبائی اسمبلی کے الیکشن کے لیے پی ٹی آئی کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، سماعت جسٹس روح الامین اور جسٹس اشتیاق ابراہیم نے کی۔