42

مانسہرہ: جیل بھرو تحریک، پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاری دینے کیلئے حلف برداری

Spread the love

پاکستان تحریک انصاف کے ہزارہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے سابق اراکین اسمبلی اور کارکنوں نے جیل بھرو تحریک کے سلسلے میں عدالتی گرفتاری کا حلف اٹھایا۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز چوہدری نے مانسرہ کے علاقے بفہ میں ایک تقریب کے دوران اجتماعی طور پر حلف برداری کی قیادت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں