44

علی ظفر نے ملکی معیشت بہتر بنانے کیلئے حکومت کو اہم مشورہ دے دیا

Spread the love

گلوکار و اداکار علی ظفر نے پاکستان کی معیشت کو بہتر بنانے کے لیے حکومت کو ایک اہم مشورہ دے دیا۔علی ظفر سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتے ہیں اور وہ پاکستان سمیت عالمی مسائل پر بھی تبصرے کر کے ہر شعبے کی بہتری کی کوشش میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔ان دنوں پاکستان شدید معاشی بحران کا شکار ہے جس کا براہِ راست اثر پاکستان کے عوام پر ہو رہا ہے اس لئے علی ظفر نے ٹوئٹر پر پاکستان کی معیشت کی بہتری کے حوالے سے بھی اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں