49

عائشہ فاروق پاک فضائیہ کی پہلی خاتون لڑاکا پائلٹ…

Spread the love

عائشہ فاروق پاک فضائیہ کی پہلی خاتون لڑاکا پائلٹ ہونے کا اعزاز رکھتی ہیں۔انکا تعلق پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر بہاولپور سے ہے۔پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر بہاولپور سے تعلق رکھنے والی عائشہ فاروق پاک فضائیہ کی پہلی لڑاکا پائلٹ بن گئی ہیں۔26 سالہ عائشہ فاروق ان خواتین میں سے ہیں جو گزشتہ دس سالوں میں پاک فضائیہ میں بطور پائلٹ بھرتی ہوئی ہیں۔تاہم عائشہ پہلی خاتون پائلٹ ہیں جنہوں نے لڑاکا پائلٹ بننے کے لیے آخری ٹیسٹ بھی پاس کر لیا۔
عائشہ فاروق پنجاب کے شہر سرگودھا کے مصحاف ایئر بیس میں تعینات ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں