40

پی ایس ایل8: لاہور، پنڈی سے میچز منتقلی کا معاملہ مزید گھمبیر ہوگیا

Spread the love

پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کے لاہور اور راولپنڈی میں شیڈول میچز کراچی منتقل کرنے کا اختیار مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کو دیدیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی اور فرنچائز مالکان کے درمیان آن لائن اجلاس ہوا.جس میں فرنچائز مالکان اور نمائندگان نے پنجاب کی ضلعی انتظامیہ کو 45 کروڑ روپے دینے سے انکار کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں