31

پنجاب کا نئے بلدیاتی نظام کا قانون معطل

Spread the love

پنجاب کا نئے بلدیاتی نظام کا قانون معطل کر دیا گیا۔ گورنر پنجاب کی منظوری سے سیکرٹری بلدیات احمد رضا سرور نے گزٹ نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق نیا بلدیاتی نظام ایکٹ نئے بلدیاتی نمائندوں کے چناؤ تک معطل رہے گا۔نیا بلدیاتی نظام کا قانون معطل ہونے کے بعد راولپنڈی کا میٹروپولیٹن کا درجہ ختم ہو کر دوبارہ میونسپل کارپوریشن میں تبدیل ہوگیا۔ مذکورہ اقدام کے بعد 11 میٹروپولیٹن کارپوریشن 40 ضلع کونسل بھی ختم ہوگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں