56

سال 2002 میں مجھے کپتانی پیشکش کی گئی تھی، شعیب اختر

Spread the love

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ سال 2002 میں انہیں پاکستان ٹیم کیلئے کپتان بنانے کی پیشکش کی گئی تھی۔مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے بتایا کہ بورڈ میں عدم استحکام اور ملک کی بدانتظامی کی وجہ سے کپتانی سے انکار کردیا تھا، انکا کہنا تھا کہ 2002 میں انہیں پاکستان ٹیم کیلئے کپتان بنانے کی پیشکش کی گئی تھی تاہم فٹنس اور بار بار کپتانوں کی تبدیلی کی وجہ سے ذمہ داری لینے سے انکار کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں