28

کراچی بلدیاتی انتخابات میں بے ضابطگیاں…

Spread the love

کراچی بلدیاتی انتخابات میں بے ضابطگیوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔
چیف الیکشن کمشنر کے مطابق کمیٹی درخواست گزاروں، ریٹرننگ و پریزائیڈنگ افسران کے جمع کروائے گئے ریکارڈ و دستاویزات کا جائزہ لے گی اور الیکشن کمیشن کی تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں کیس کو آگے بڑھایا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں