42

کفایت شعاری مہم:وفاقی وزراء کا تنخواہوں کے علاوہ الاؤنسز اور مراعات چھوڑنے کا فیصلہ

Spread the love

سرکاری کفایت شعاری مہم میں تمام وفاقی وزراء نے رضاکارانہ طور پر تنخواہوں کے علاوہ الاؤنسز اور مراعات چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ نے کفایت شعاری اقدامات کی منظوری دے دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں