48

کسی کی شہریت پر شک کرنا انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، جسٹس اطہر من اللہ

Spread the love

سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ کسی کی شہریت پر شک کرنا انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ہزارہ کمیونٹی سے متعلق لیے گئے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیا کہ کیا ہزارہ کمیونٹی مطمئن ہے؟کیا ان کے خدشات کم ہوئے ہیں؟، جس پر ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان نے جواب دیا کہ ہزارہ کمیونٹی کے خدشات کم ہوئے ہیں۔ حالات پہلے سے بہت بہتر ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں