42

عمران خان کے بھانجے پر پولیس اہلکاروں پر تشدد اور اسلحہ چھیننے کا مقدمہ درج

Spread the love

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے بھانجے پر پولیس اہلکاروں پر تشدد اور اسلحہ چھیننے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گزشتہ روز ہائیکورٹ میں پیشی کے دوران کارکنان کی جانب سے ہنگامہ آرائی کرنے پر 5 نامزد اور 15 نامعلوم کارکنوں کے خلاف ریس کورس تھانہ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں