32

عمران خان نے جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ کے کیس میں بریت کی درخواست دائر کردی

Spread the love

عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں نے جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ سے متعلق کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد سے رجوع کرلیا۔سابق وزیر اعظم عمران خان ،پرویز خٹک اور شیخ رشید نے بریت کی درخواست دائر کردی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عدنان رشید نے کیس کی سماعت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں