Spread the love
مستعفی ہونے والے چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے کہا ہے کہ کسی کے خلاف جھوٹا مقدمہ نہیں چلا سکتا۔آفتاب سلطان نے نیب ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں الوداعی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے، بہت خوش اور مطمئن ہوں کہ اپنے اصولوں پرکاربند ہوں اور کسی دباؤ کے سامنے نہیں جھکا۔