45

اشنا شاہ جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی

Spread the love

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ اشنا شاہ جلد رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ہیں۔گزشتہ دِنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں اشنا شاہ کو اپنی شادی کا جوڑا دیکھ کر خوشی میں جذباتی ہوکر روتا ہوا دیکھا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں