31

کامسیٹس یونیورسٹی کے پرچے میں غیر اخلاقی سوال پر انکوائری کمیٹی تشکیل

Spread the love

کامسیٹس یونیورسٹی میں غیر اسلامی، غیر فطری سوال پر وفاقی وزیر سائنس آغا حسن بلوچ نے اظہارِ برہمی کرتے ہوئے یونیورسٹی کی کارروائی کو ناکافی اور غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ نے کامسیٹس یونیورسٹی میں بی ای ای کے اوّل سمیسٹر انگریزی کے مضمون میں طلبہ و طالبات سے کوئز میں غیر اسلامی، غیر فطری سوال پوچھے جانے کے معاملے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں