30

الیکشن کمیشن کا صدر مملکت سے مشاورت نہ کرنے کا حتمی فیصلہ

Spread the love

الیکشن کمیشن نے صدرمملکت سے مشاورت نہ کرنے کے فیصلے سے ایوان صدر کو باضابطہ آگاہ کردیا۔الیکشن کمیشن کے سیکریٹری نے ایوان صدر سیکریٹریٹ کو صدر مملکت سے مشاورت سے انکار کے فیصلے سے خط کے ذریعے باضابطہ آگاہ کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں