Spread the love
بالی ووڈ کی اداکارہ راکھی ساونت نے مسلمان نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو پابندی سے نماز پڑھنے کی تلقین کردی۔بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے کہا کہ ہر مسلمان لڑکے اور لڑکی کو کہوں گی کہ جمعے کے علاوہ بھی نماز پابندی سے ادا کریں