123

سپریم کورٹ کی الیکشن کمیشن کو انتخابات سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر عملدرآمد کی ہدایت

Spread the love

سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کے پنجاب میں منحرف اراکین کی ڈی سیٹ ہونے کے خلاف اپیلوں پر سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اب تو پنجاب اسمبلی میں بحالی کی بات ہی ختم ہوگئی ہے، الیکشن کمیشن کو پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کا حکم ہائیکورٹ نے دیا ہے اس پر کیا کر رہے ہیں؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں