41

ایف بی آر نے گریڈ 16 کے ان لینڈ انسپکٹرز کو ہائر ٹائم اسکیل 17 دیدیا

Spread the love

فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر نے ملک بھر سے گریڈ 16 کے 342 ان لینڈ ریونیو انسپکٹرز کوہائر ٹائم اسکیل 17 دیدیا۔
ایف بی آر کی جانب سے اس سلسلے میں باضابطہ طور پر نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے.جس میں بتایا گیا ہے کہ وزارت خزانہ کی پالیسی کے تحت ٹائم اسکیل کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں سیکرٹری ریونیو ڈویژن و چیئرمین ایف بی آر نے گریڈ 16 کے انسپکٹرز کو فوری طور پر گریڈ 17 میں ٹائم سکیل پروموشن دیدی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں