46

سیلز ٹیکس میں اضافے کے بعد کون کونسی اشیا مہنگی ہونگی، فہرست سامنے آگئی

Spread the love

وفاقی حکومت نے منی بجٹ سے قبل ہی 350 سے زائد تمام اشیاء پر سیلز ٹیکس کی شرح 17 سے بڑھا کر 18 فیصد جبکہ سگریٹ پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح دگنا سے بھی زائد کر دی ہے۔ایف بی آر نے اضافہ شدہ جی ایس ٹی اور ایف ای ڈی کی وصولی بھی شروع کر دی ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے سیلز ٹیکس کی شرح بڑھانے اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح بڑھانے کے نوٹیفکیشن جاری کیے جا چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں