38

عمران خان حملے کی جے آئی ٹی کا ریکارڈ اینٹی کرپشن پنجاب سے غائب…

Spread the love

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کی جے آئی ٹی کا ریکارڈ اینٹی کرپشن پنجاب سے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
ڈی جی اینٹی کرپشن نے سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کی جے آئی ٹی کا ریکارڈ اینٹی کرپشن سے غائب ہونے پر تحقیقات کا حکم دیدیا ہے۔ واضح رہے کہ اینٹی کرپشن ہیڈکوارٹر سے مزید ریکارڈ بھی غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں