91

کم جونگ اُن منظرعام پر آگئے…

Spread the love

شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ اُن کئی روز سے تشویشناک حد تک منظرعام سے غائب تھے جس پر ان کی صحت کے حوالے سے افواہیں زیر گردش تھیں جو ان کی ملٹری پریڈ میں اپنی بیٹی کے ہمراہ شرکت سے دم توڑ گئیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کو ایک خفیہ ریاست اور ان کے 39 سالہ حکمراں کم جونگ اُن کو ایک پر اسرار شخصیت کے طور پر جانا جاتا ہے۔ سیکیورٹی کے نام پر ان سے متعلق درست خبریں ملنا تقریباً ناممکن ہوتا ہے۔ ان سے متعلق اُتنا ہی جانا جا سکتا ہے جتنا وہ بتانا چاہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں