55

سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے فیس بک اورانسٹاگرام اکاؤنٹس بحال…

Spread the love

میٹا کمپنی نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 3 سال سے معطل فیس بک اور انسٹا گرام اکاؤنٹس بحال کردیے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوری 2020 میں اُس وقت کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی الیکشن میں اپنی شکست کو تسلیم نہ کرتے ہوئے ایک اشتعال انگیز تقریر کی تھی جس پر اُن کے حامیوں نے مشتعل ہوکر کیپیٹل ہل پر حملہ کردیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں