53

الیکشن کمیشن کو قومی اسمبلی کی 43 نشتوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول روکنے کا تحریری حکم جاری

Spread the love

فیصلے کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے ارکان کو معطل کرنے کا نوٹیفکیشن 7 مارچ تک معطل رہے گا۔ لاہور ہائی کورٹ نے حکم دیا کہ الیکشن کمیشن قومی اسمبلی کے 43 حلقوں میں تاحکم ثانی ضمنی الیکشن نہیں کرائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں