34

وزیراعظم نے 14 معاونین کی بلامعاوضہ کام کرنے کی درخواست منظور کرلی…

Spread the love

وزیراعظم شہباز شریف نے 14 معاونین خصوصی کی بلامعاوضہ کام کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ وزیراعظم شہباز شریف کے 14 معاونین خصوصی کے بلامعاوضہ کام کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں