49

جنرل (ر) پرویز مشرف کی نماز جنازہ کراچی ملیر کینٹ میں ادا…

Spread the love

سابق صدر اور سابق آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کی نماز جنازہ کراچی ملیر کینٹ میں ادا کردی گئی۔سابق صدر پرویز مشرف کی نمازہ جنازہ کراچی ملیر کینٹ پولو گراؤنڈ میں ادا کردی گئی جس میں اہل خانہ سمیت فوجی حکام، سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ انہیں کراچی کے فوجی قبرستان میں اعزازات کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں