72

سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں گرد وغبار کا طوفان، اسکولز بند

Spread the love

سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں گرد وغبار کے طوفان کے باعث اسکولز بند کردئیے گئے۔سعودی ویب سائٹ نے محکمہ موسمیات کے حوالے سے بتایا کہ سعودی عرب کے شمالی ریجن کے بیشتر شہروں میں گرد وغبار کا طوفان ہے جو مقامی وقت کے مطابق شام کے 6 بجے تک رہے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں