Spread the love
سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو کل منگل کو کراچی کے آرمی قبرستان میں سپردخاک کیا جائے گا۔خاندانی ذرائع کے مطابق پرویز مشرف کی نماز جنازہ بعد نمازِ ظہر ملیر کینٹ میں ادا کی جائے گی۔ پرویز مشرف کا جسد خاکی آج پیر کو دبئی سے کراچی پہنچ رہا ہے۔