38

تحریک انصاف کا حکومت کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار…

Spread the love

پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے اہم قومی مسائل پر 7 فروری کو بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ کے باہر شبلی فراز اور وکلا کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ الیکشن کی تاریخ کے حوالے سے تین آپشن موجود ہیں کہ یا تو گورنر تاریخ کا اعلان کرے یا اعلان الیکشن کمیشن کرے.الیکشن کمیشن لکھ کر گورنر کو بول چکا ہے کہ الیکشن 9 اور 13 تاریخ کے درمیان ہو جانے چاہئیں تو ان کی پوزیشن تو بالکل واضح ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں