40

سابق وزیر وجاہت حسین اور صاحبزادے کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج…

Spread the love

تھانہ کریانوالہ نے مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین اور ان کے صاحبزادے موسیٰ الہٰی کے خلاف مسلم لیگ (ن) کے مقامی رہنما کو قتل کرنے کی کوشش کرنے، ان کے گھر میں گھس کر جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے الزامات پر ایک اور مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمہ مسلم لیگ (ن) گجرات کے سینئر نائب صدر اور حاجی والا یونین کونسل کے سابق چیئرمین محمد علی گجر کی درخواست پر تعزیرات پاکستان کی مختلف دفعات کے تحت درج کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں