85

سام سنگ نے گیلکسی ایس یو 23 میں 200 میگاپکسل کیمرہ پیش کردیا…

Spread the love

سام سنگ نے کئی ماہ قبل اپنے نئے 200 میگاپکسل کیمرے کا ایک ویڈیو اشتہار جاری کیا تھا لیکن اب اس کا باضابطہ اعلان کردیا گیا ہے۔کووڈ 19 وبا کے بعد اب پہلی مرتبہ اسٹیج پر سام سنگ سےوابستہ ماہر نے نہ صرف نئے گیلکسی ایس یو 23 فون کو دکھایا ہے بلکہ ٹو ان ون لیپ ٹاپ کا اعلان بھی کیا ہے۔ تاہم پوری تقریب میں 200 میگاپکسل کیمرے سینسر پر زیادہ زور دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں