33

پی ٹی آئی ممبران سے پارلیمنٹ لاجز خالی کروانے کیلیے آپریشن شروع…

Spread the love

پاکستان تحریک انصاف کے ممبران سے پارلیمنٹ لاجز کی رہائش گاہیں خالی کروانے کے لیے آپریشن شروع کر دیا گیا۔سی ڈی اے پی ٹی آئی اراکین سے لاجز بائی فورس خالی کروا رہا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر سٹی رانا موسیٰ اور مجسٹریٹ کی موجودگی میں تالے توڑے جا رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں