40

امید ہے اپریل تک روس سے تیل کی فراہمی شروع ہوجائے گی:مصدق ملک

Spread the love

وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ امید ہے اپریل تک روس سے تیل کی فراہمی شروع ہوجائے گی.روس نے ہمیں دیگر ممالک کے مقابلےمیں سب سے زیادہ سستا تیل دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔سینیٹ کے اجلاس میں بیان دیتے ہوئے وزیر مملکت پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ روس کے ساتھ سستے تیل کی خریداری کے لیے مذاکرات 45 دنوں میں مکمل کیے.مذاکرات کے بعد دونوں ممالک کے درمیان ابتدائی معاہدہ طے پاچکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں