41

بھارت کی سابق وزیراعلیٰ نے شراب خانے کے باہر گائے باندھ دی…

Spread the love

بھارت کی سابق وزیراعلیٰ نے شراب کے خلاف احتجاج کا انوکھا طریقہ اپناتے ہوئے شراب خانے کے باہر گائے باندھ دی اور نعرے لگائے کہ شراب نہیں دودھ پیو۔ احتجاج کا یہ انوکھا طریقہ ریاست مدھیہ پردیش کی سابق وزیراعلیٰ اوما بھارتی نے اپنایا جو اس وقت بھی بھارتیہ جنتا پارٹی کی اہم رہنما کے طور پر کافی متحرک ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں