22

کیارا اور سدھارتھ ملہوترا جلد شادی کرنے والے ہیں…

Spread the love

بالی ووڈ کی اداکارہ کیارا اور اسٹوڈنٹ آف دی ائیر اسٹار سدھارتھ ملہوترا جلد شادی کرنے والے ہیں۔بھارتی میڈیا کی مختلف رپورٹس کے مطابق کیارا اپنے قریبی دوست اور ساتھی اداکار سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ رواں ہفتے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ہیں اس مشہور بی ٹاؤن جوڑی کی شادی کی تقریبات کا آغاز 5 فروری سے ہوگا جبکہ 7 فروری تک تقریبات کا سلسلہ جاری رہے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں