55

شہر قائد کے ایک فیشن کے دلدادہ اسسٹنٹ کمشنر کی تصاویر…

Spread the love

شہر قائد کے ایک فیشن کے دلدادہ اسسٹنٹ کمشنر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔کچھ عرصے قبل ہی اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد ریونیو کا چارج سنبھالنے والے اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بھنگوار اپنے فیشن کے سبب سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں