24

پاکستان تحریک انصاف کااپیکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرنے سے انکار…

Spread the love

پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا اپیکس کمیٹی کی دعوت ملی لیکن انتقامی کاروائیاں کرنے والوں کے ساتھ کیسے بیٹھیں.ایک جانب لاشیں پڑی تھیں اور دوسری جانب یہ 417 ارب روپےکا حساب مانگ رہے تھے. اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں نہیں جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں