51

پٹھان کی کامیابی نے ناکامی کے 4 سال بھلا دیے،شاہ رخ خان

Spread the love

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے پٹھان کی کامیابی نے ناکامی کے 4 سال بھلا دیے۔شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم پٹھان کی غیرمعمولی کامیابی پرمیڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پٹھان کی غیرمعمولی کامیابی نے گزشتہ 4 سال کی ناکامیاں بھلا دیں۔ آخری فلم کے فلاپ ہونے پر لوگوں نے کہا کہ اب میری فلمیں نہیں چلیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں