Spread the love
رجسٹرار سپریم کورٹ نے اعتراضات لگا کر تحریک انصاف کی درخواست واپس کر دی.اعتراض لگایا گیا کہ تحریک انصاف نے نگراں وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی تعیناتی کو چیلنج کیا تھا.درخواست گزار کی جانب سے عوامی اہمیت اور بنیادی حقوق کے کسی معاملے کی نشاندہی نہیں کی گئی۔