Spread the love
سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم رہنما اور سابق وفاقی وزیر بابر غوری کے وارنٹ گرفتاری معطل کرتے ہوئے 10 روز کے لیے حفاظی ضمانت منظور کرلی۔جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو ایم کیو ایم رہنما و سابق وفاقی وزیر بابر غوری کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔