Spread the love
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور سندھ حکومت کے درمیان سرد جنگ ختم ہوگئی۔پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات میں گلے شکوے دور کردیے.مراد علی شاہ نے پاکستان سپر لیگ کے میچز کے لیے سندھ حکومت کی جانب سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرادی۔