47

حکومت کے بینکوں سے حاصل کردہ قرضوں میں ایک ہزار ارب کا اضافہ…

Spread the love

بینکنگ سیکٹر سے حاصل کیے گئے قرضوں میں ایک ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوگیا۔اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق حکومت کی جانب سے عالمی اداروں کے ساتھ ساتھ بینکنگ سیکٹر سے قرض لینے کا سلسلہ جاری ہے. یکم جولائی تا 14 جنوری حکومت نے بینکنگ سیکٹر سے 1300 ارب روپے کے قرضے لیے جب کہ گزشتہ مالی سال اسی مدت کے دوران حکومت نے 320 ارب روپے کے قرضے لیے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں