50

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کے خلاف ڈکیتی کا مقدمہ درج…

Spread the love

سابق وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کے خلاف ڈکیتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔تحریک انصاف کے رہنما کے خلاف یہ مقدمہ پولیس افسر عدیل شوکت کی مدعیت میں تھانہ فیروز والا میں درج کیا گیا ہے جس میں فرخ حبیب سمیت آٹھ سے دس نامعلوم مسلح افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں