40

سعودی عرب میں 40 لاکھ ایمفیٹامین گولیاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام…

Spread the love

سعودی عرب میں حکام نے بڑی مقدر میں ایمفیٹامین گولیاں اسمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔العربیہ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف نارکوٹکس کنٹرول جی ڈی این سی نے کہا کہ ادارے نے بڑی مقدار میں ایمفیٹامین گولیاں اسمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں