62

سلمان خان کی نئی فلم کسی کا بھائی، کسی کی جان کا ٹریلر جاری…

Spread the love

بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی نئی فلم کسی کا بھائی، کسی کی جان کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔مار دھاڑ اور ایکشن سے بھرپور مناظر اور دبنگ مکالموں پر مشتمل ٹریلر میں سلمان خان کی پرانی فلموں کا فارمولا ڈالا گیا ہے۔فرہاد سمجی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم 21 اپریل 2023 کو ریلیز کیلئے سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں