43

کراچی سمیت صوبے بھر کے پرائیوٹ اسکول صبح ساڑھے آٹھ بجے کھولنے کا حکم…

Spread the love

کراچی سمیت صوبے بھر میں اسکول سردیوں کی وجہ سے صبح 8 بجکر 30 منٹ پر کھولے جائیں گے۔اس حوالے سے محکمہ تعلیم سندھ کے ماحت ادارے ڈائریکٹویٹ انسپکشن اینڈ رجسٹریشن کے جاری کردہ اعلامیہ میں ڈائریکٹوریٹ انسپکشن اینڈ رجسٹریشن پرائیویٹ اسکول کی ایڈیشنل ڈائریکٹر رجسٹریشن رافیعہ جاوید نے حکم جاری کیا ہے کہ اسکول اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے تحت صبح ساڑھے 8 بجے کھولے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں