43

سجل علی کی پہلی عالمی فلم واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اٹ ریلیز…

Spread the love

مقبول اداکارہ سجل علی کی پہلی عالمی فلم واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اٹ کو آسٹریلیا سمیت دیگر ممالک میں ریلیز کردیا گیا. تاہم اسے پاکستان میں رواں برس مارچ تک ریلیز کیے جانے کا امکان ہے۔خیال کیا جا رہا تھا کہ فلم کو پاکستان میں بھی جنوری کے آغاز میں ریلیز کردیا جائے گا مگر ایسا نہیں ہوا اور اسے مرحلہ وار مختلف ممالک میں پیش کیا جائے گا۔واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اٹ کا پریمیئر 24 جنوری کو سڈنی میں ہوا اور اسے 26 جنوری کو آسٹریلیا بھر کی سینماؤں میں پیش کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں