33

سردی کی شدت اور نوشہرہ کے لزیز پکوان…

Spread the love

پاکستان کے کچھ چھوٹے بڑے شہر اپنے روایتی لذیذ کھانوں اور منفرد پکوانوں کی وجہ سے دنیا بھر میں شہرت رکھتے ہیں اور ان میں سے کچھ کی پہچان ہی وہ پکوان بن گئے ہیں۔تکہ بوٹی کا نام سنتے ہی ذہن میں ان سرخ انگاروں سے بھری انگیٹھیوں کا خیال آتا ہے جن پر پکتے تِکّوں کی اشتہا انگیز مہک مقامی افراد کے علاوہ ملک کے دیگر علاقوں سے بھی کھانے پینے کے شوقین افراد کو کھینچ کر نوشہرہ لے آتی ہے۔نوشہرہ کے مشہور تکوں کا ذکر کیا جائے تو وہ ذائقے میں اپنی مثال آپ ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں