56

چین میں کورونا کی وجہ سے ہونے والی اموات میں 80 فیصد کمی ریکارڈ…

Spread the love

چین میں کووڈ-19 کی وجہ سے روزانہ ہونے والی اموات کی تعداد میں رواں مہینے کے آغاز کے مقابلے میں تقریباً 80 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ چینی حکام نے کہا کہ یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ ملک میں انفیکشن بڑھنے میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں